Posts

Showing posts with the label افغان طالبان، حمید گل، تحریک طالبان پاکستان، امریکہ

گوند کے تالاب میں ڈوبتا امریکہ

Image
روس افغان جنگ میں امریکہ کی ایک رگ کو پاکستان نے ہمیشہ اپنے انگوٹھے کے نیچے رکھا تھا اور اس کا رگ کا نام تھا افغان مجاہدین سے براہِ راست رابطہ۔ اب جب امریکہ گوند کے تالاب میں کودا تو بھی امریکہ کی ایک رگ پہلے دن سے پاکستان کی چٹکی میں رہی وہ رگ تھی افغان سپلائی لائن۔ اب امریکہ بری طرح پھنسا ہے مگر چاہ کر بھی کچھ نہیں کر سکتا۔ پاکستان سے گزرنے والی امریکی سپلائی لائن بند کرنے کا وقت اب قریب آ چکا ہے۔ یہ بند ہونے کا مطلب ہو گا کہ افغانستان میں موجود امریکی فوجیوں کا راشن پانی بند ہو جائے۔ امریکہ اگر سنٹرل ایشیاء کی طرف سے افغانستان میں داخل ہوتا ہے تو اسے اربوں ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔ اس کے علاوہ سنٹرل ایشیاء کی طرف سے جتنے بھی راستے افغانستان کو لگتے ہیں ان میں سے زیادہ تر افغان طالبان کے نشانے پر ہیں۔ یعنی امریکہ اگر وہاں سے سپلائی لائے گا تو بری طرح مار کھائے گا۔ بات صرف اتنی سی ہے کہ پاکستان کب سپلائی لائن بند کر کے امریکہ کا گلا بند کر دے۔ یہ کہنا قطعی بے جا ہو گا کہ ہم یہ نہیں کر سکتے ہم پہلے بھی ایک دفعہ یہ کر چکے ہیں اور اب بھی کریں گے لیکن اص...